مشہور فلم دی پائریٹس آف کیریبین جن لوگوں نے دیکھی ہے وہ بحوبی فلم کے ہیرو سے واقف ہونگے ۔کیا آپک
 معلوم ہے کے یہ فلم ایک مسلمان کردار کی کہانی پے ؟ 
دی پائریٹس اف کیریبین کے ہیرو جیک اسپّررو کی کہانی ایک حقیقی مسلمان کردار کی کہانی ہے۔جیک ایک عیسائی گھر میں پیدا ہوئے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام تبدیل کر کے یوسف رکھا۔مسلمان ہونے سے پہلے جیک کے نام کے علاوہ جیک ورڈ اور جیک برڈی کے نام سے بھی مشہور تھا۔ بحری قزاقوں میں سب سے مشہور یوسف ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ جیک نے اپنی جوانی کے کئی سال دلدل میں مچھلیاں پکڑنے میں گزارے اور پھر ہسپانوی ارمنڈا کے انگلستان پے ۱۵۸۸ حملے کے بعد دنیا کے سب سے خطرناک قزاقوں میں سے ایک اور سب سے مشہور ہوا۔ 
 کپتان کے طور پھر منتحب ہونے کے بعد اس نے اپنے عملے کے ساتھ دو سال تک تجارتی جہازوں پر حملے کرنا شروع کیے کچھ عرصہ بعد جیک اور اسکے عملے نہیں اسلام قبول کیا اور ایک اطالوی خاتون سے شادی کی جو بعد میں وہ بھی اسلام کے شرف سے منور ہوئی۔ 
مسلمان ہونے کے بعد یوسف نے اپنی زندگی کے آخری سالوں میں سلطنت عثمانیہ میں خدمات انجام دیئے اور اپنی نئے عربی نام کے ساتھ ایسی یورپ میں ایک اسکینڈل سمجھا جاتا تھا ۔جہاں کہیں منصفین نے اپنی کتابوں میں یہ کہہ کر ان پھر چڑھائی کی کے وہ ایک عیسائی متد ہیں۔ جیک سپیرو يا یوسف ایک ایسا کردار ہیں جو ہولوئیود کے کئی فلموں میں ادا کیا جا چکا ہے لیکن یہ تمام کرداروں کا حقیقت سے دور تک واسطہ نہیں ہوتا ۔

Post a Comment